ETV Bharat / city

'کسان اپنے حق کی لڑائی لڑ رہے ہیں' - اپنے حق کی لڑائی لڑ رہے

ضلع سنبھل سے سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمان ڈاکٹرشفیق الرحمان برق نے کہا کہ' موجودہ حکومت نے کچھ صنعت کاروں کو فائدہ پہنچانے کے لیے ملک بھر کے کسانوں کو ٹھٹھرتی سردی میں سڑکوں پر لا کھڑا کیا ہے۔

'کسان اپنے حق کی لڑائی لڑ رہے ہیں'
'کسان اپنے حق کی لڑائی لڑ رہے ہیں'
author img

By

Published : Dec 28, 2020, 6:58 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع سنبھل سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق نے نامہ نگاروں سے کہا کہ' ملک بھر میں تینوں نئے زرعی قوانین کے خلاف مسلسل کسان احتجاج کر رہے ہیں۔

'کسان اپنے حق کی لڑائی لڑ رہے ہیں'

انہوں نے کہاکہ سماج وادی پارٹی کسانوں کے ساتھ ہے، پورے ملک میں تانا شاہی حکومت چل رہی ہے، مسلسل نئے نئے قوانین کے ذریعے ملک کے بڑے صنعت کاروں کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ کسانوں کے خلاف بنائے گئے مذکورہ قوانین کو جب تک حکومت واپس نہیں لیتی ہے تب تک سماج وادی پارٹی کسانوں کی حمایت میں سڑکوں پر اتر کر ان کی حمایت کرتی رہے گی۔

'کسان اپنے حق کی لڑائی لڑ رہے ہیں'
'کسان اپنے حق کی لڑائی لڑ رہے ہیں'

ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق نے کہا کہ' حکومت اب نہ تو اس قوانین کو واپس لینے کے لیے تیار ہے اور نہ اس قانون کو بدلنے کے لیے تیار ہے، اس قانون کے ذریعہ حکومت اپنی منمانی کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں: بارہ بنکی : نئے زرعی قوانین کے خلاف انوکھا احتجاج

انہوں نے کہا کہ' حکومت چاہتی ہے کہ کسان اپنا احتجاج ختم کر دیں، لیکن کسان اپنے حق کی لڑائی لڑ رہے ہیں اور جب تک اس قوانین کو حکومت واپس نہیں لے لیتی کسان اپنے حق کی آواز بلند کرتے رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.