ETV Bharat / city

بجنور میں سڑک حادثہ، دو ہلاک - تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل میں ٹکر مار دی

بجنور میں تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی، ٹکر اتنی خطرناک تھی کہ کار اور موٹر سائیکل کے پرخچے اڑ گئے۔

Two killed in road accident in Bijnor
بجنور میں سڑک حادثہ میں دو ہلاک
author img

By

Published : Feb 26, 2020, 3:59 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:39 PM IST

سڑک حادثہ میں دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ دو شدید طور سے زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ضلع ہسپتال میں علاج کے لیے داخل کرا دیا گیا ہے۔

اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ نہٹور کے ہلدور روڈ پر آج دوپہر تیز رفتار کار نے دو بائیک کو ٹکر مار دی۔

بجنور میں سڑک حادثہ میں دو ہلاک

دونوں زخمیوں کی حالت ہنوز نازک بنی ہوئی ہے۔ حادثے کے بعد کافی دیر تک جام کے حالات پیدا ہوگئے تھے۔ فی الحال پولیس نے دونوں کی لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے-

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.