ETV Bharat / city

امروہہ میں تین چور گرفتار

author img

By

Published : Dec 11, 2019, 11:26 PM IST

امروہہ کے حسنپور پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے تین چوروں کو گرفتار کیا ہے۔ یہ تینوں لوٹ اور چوری کی وارداتوں کو انجام دیا کرتے تھے۔

امروہہ میں تین چور گرفتار
امروہہ میں تین چور گرفتار

پولیس نے مخبر کی اطلاع پر ایک مکان میں چھاپے ماری کر تین چوروں کو گرفتار کیا ہے۔ یہ تینوں چوری کے ساتھ لوٹ کی واردات کو بھی انجام دیتے تھے۔ پکڑے گئے مجرموں نے کچھ دن قبل دکان سے واپس آ رہے ایک دکاندار کے ساتھ بھی لوٹ مار کی تھی۔

امروہہ میں تین چور گرفتار

پکڑے گئے چوروں کے پاس سے پولیس کو چوری ہوا موبائل، ایک غیر قانونی طمنچہ، ایک غیر قانونی چاقو اور لوٹے گئے 15 ہزار روپے بھی برآمد کیے ہیں۔ پورے معاملے کی جانکاری دیتے ہوئے اے اس پی امروہہ اجے پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ پولیس کے لیے یہ ایک بڑی کامیابی ہے۔

Intro:امروہہ کی حسانپور پولیس نے کیے لُٹیرے گرفتار

چوری اور لوٹ کی وارداتو کو دیتے تھے انجام

پولیس کو ملی بڑی کامیابیBody:امروہہ کی حسنپور پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے تین شہتیر اپرادھیو کو گرفتار کیا ہے ۔ یہ تینوں لوٹ اور چوری کی وارداتو کو انجام دینے کا کام کرتے تھے۔Conclusion:ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے حاسنپور پولیس کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر ایک مکان پر دبیش دے کر تین شاطر چورو کو گرفتار کیا ہے۔ یہ تینوں چوری کے ساتھ لوٹ کی وارداتو کو بھی انجام دیتے تھے۔ پکڑے گئے گنہگاروں نے کچھ دیں پہلے دکان سے واپس اے رہے ہے ایک دکان دار کے ساتھ بھی لوٹ کی تھی۔
پکڑے گئے شہتیروں کے پاس سے پولیس کو چوری کیا گیا موبائل ایک غیر قانونی طمانچہ ایک غیر قانونی چاقو اور لوٹے گئے ۱۵ ہزار روپیے بھی برآمد کیے ہیں۔ پورے معاملے کی جانکاری دیتے ہوئے اے اس پی امروہہ آجائے پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ پولیس کے لیے یہ ایک بڑی کامیابی ہے۔

بیٹے۔ آجائے پرتاپ سنگھ (اے اس پی)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.