مرادآباد: آج کے ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی دور میں کتابوں کی اہمیت کم ہوتی دکھائی دے رہی ہے، اس موضوع پر مرادآباد کے مشہور و معروف شاعر پرمود راہی سے نمائندہ ای ٹی وی بھارت نے خصوصی بات کی، جس میں انہوں نے اپنے کچھ اشعار پیش کرکے کتابوں پر اپنے خیالات پیش کئے ہیں۔
مزید پڑھیں: مرادآباد: گاگن ندی پر پل کی تعمیر نہیں ہونے سے عوام میں ناراضگی
آشیش کے ابّا جان کومودی کابینہ سے کیوں نہیں ہٹایا جارہا ہے: اویسی
پرمود راہی نے مزید کہا کہ شاعروں کی لکھی ہوئی کتابوں کو حکومت کو فروغ دینا چاہیے، کتابوں کی اہمیت کبھی کم نہیں ہوسکتی ہے، موجود ڈیجیٹل دنیا میں بھی کتاب کی افادیت اپنی جگہ مستحکم ہے۔