ETV Bharat / city

مرادآباد: انتظامیہ کی عوام سے اپیل - lockdown

مرادآباد ایس ایس پی امت ترپاٹھی نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں، اس وبا سے نمٹنے میں حکومت کا تعاون کریں، کسی ایک کی لاپرواہی سب کے لیے پریشانیاں لاسکتی ہیں۔

ایس ایس پی امیت ترپاٹھی
ایس ایس پی امیت ترپاٹھی
author img

By

Published : May 5, 2020, 12:28 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے ایس ایس پی امت پاٹھک نے علاقے کا جائزہ لیا اور ساتھ ہی لوگوں سے اپیل کی ہے کہ کوئی بھی بلا ضرورت گھر سے با ہر نہ نکلے، بغیر پولیس کی اجازت کے گاڑیوں سے سڑکوں پر گھومنے ٹہلنے کی اجازت نہیں ہے۔

مرادآباد: انتظامیہ کی عوام سے اپیل

ایس ایس پی امیت پاٹھک نے کہا کہ اجازت ملنے پر بائک پر ایک اور بڑی گاڑی پر دو لوگوں کے بیٹھے کی اجازت ہوگی۔

واضح رہے کہ اس عالمی وبا کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کی گئی ہے تاکہ بھارتی عوام کو اس وبا سے نجات مل سکے۔ پورے بھارت میں نئے حکم کے بعد 17 مئی تک لاک ڈاؤن نافذ رہے گا، عوام کو راحت پہنچانے کے لیے علاقے کو تین حصوں میں تقسیم بھی کیا ہے تاکہ جہاں اس وبا کا خطرہ زیادہ ہے وہاں مزید احتیاط برتا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.