ETV Bharat / city

مرادآباد: حج وعمرہ کرانے والے ٹریول ایجنٹ پریشان

چین کے ووھان شہر سے پھیلا کورونا وائرس اب دنیا بھر میں پھیلتا جا رہا ہے۔ اس وبا کے خوف سے سعودی حکومت نے دیگر مملک سے آنے والے زائرین عمرہ پر پابندی عائد کر دی ہے۔

حج وعمرہ کرانے والے ٹریول ایجنٹ پریشان
حج وعمرہ کرانے والے ٹریول ایجنٹ پریشان
author img

By

Published : Feb 28, 2020, 3:21 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 7:58 PM IST

کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے خوف سے سعودی عرب نے اپنے یہاں عمرہ کی غرض سے شہر مکہ مدینہ آنے والے تمام زائرین پر پابندی عائد کر دی ہے۔

عمرہ زائرین کو لے کر سعودی عرب جانے والے سبھی اڑان رد کر دیئے گئے ہیں سعودی حکومت نے ابھی عمرہ اور ٹورسٹ وزٹ پر آنے والے سبھی زائرینوں کے سعودی عرب آنے پر روک لگا دی ہے۔

حج وعمرہ کرانے والے ٹریول ایجنٹ پریشان

مزید پڑھیں:دہلی تشدد: ہلاک شدگان کے اہل خانہ کو معاوضہ

دنیا بھر سے تقریبا 70 لاکھ مسلمان ہر برس عمرہ کرنے کے لئے مکہ مدینہ جاتے ہیں سعودی عرب حکومت کے اس حکم سے حج اور عمرہ کا کام کرنے والے ٹریل ایجنٹ پریشان ہیں اور ان کا کاروبار ختم ہوتا نظر آرہا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 7:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.