ETV Bharat / city

مرادآباد میں رام کمار شیراوت نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا

اترپردیش کے مرادآباد میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ضلع دفتر پر کسان مورچہ کی جانب سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔

مرادآباد میں رام کمار شیراوت نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا
مرادآباد میں رام کمار شیراوت نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا
author img

By

Published : Sep 23, 2021, 3:42 PM IST

مرادآباد بی جے پی دفتر میں منعقدہ کسان مورچہ کے اجلاس میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے مرکزی وزیر رام کمار شیراوت نے شرکت کی اور اس موقع پر میڈیا کانفرنس سے خطاب کیا۔

مرادآباد میں رام کمار شیراوت نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا

انہوں نے بتایا کہ 26 ستمبر کو وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ لکھنؤ میں کسانوں کے ساتھ ایک سیمینار منعقد کریں گے۔ اس سلسلہ میں ریاست کے تمام اسمبلی حلقوں میں اجلاس منعقد کئے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سنبھل: شادی کے تین دن بعد خاتون کی موت، کئی حراست میں

رام کمار شیراوت، مرادآباد میں متعدد منصوبوں کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اترپردیش حکومت نے کسانوں کے فائدہ کے لیے کئی کام کئے ہیں۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے کسانوں کے لیے بہت کام کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت نے ساڑھے چار سالوں میں دھان کی ریکارڈ خریداری کی ہے جب کہ اس کی رقم 72 گھنٹوں کے اندر ادا کردی گئی وہیں گنا بقایا کا 85 فیصد رقم بھی ادا کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.