ETV Bharat / city

SP Workers Not Allowed to Meet Amit Shah: پولیس نے ایس پی کارکنان کو امت شاہ سے ملنے نہیں دیا

اترپردیش کے مرادآباد میں سماجوادی کارکنان نے میمورنڈم دینے کے لیے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ Amit Shah سے ملنے کی کوشش کی، لیکن پولیس نے انہیں روک دیا۔

Police not Allow Samajwadi Party workers Meet Amit Shah

author img

By

Published : Jan 1, 2022, 12:26 PM IST

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے مرادآباد Amit Shah in Moradabad پہنچے پر سماج وادی پارٹی کے کارکنان امت شاہ کو میمورنڈم دینے جا رہے تھے کہ انتظامیہ نے انہیں سرکٹ ہاؤس کے نزدیک روک دیا۔

ویڈیو دیکھیے۔

سماجوادی پارٹی Samajwadi Party Workers Moradabad کے کارکن اور عہدیداروں کا مطالبہ یہ تھا کہ لکھیم پور کھیری میں جمہوری حقوق کے تحت احتجاج کر رہے کسانوں کو اپنی گاڑی سے کچلنے کے ملزم آشیش مشرا کے والد اور ریاستی وزیر داخلہ اجے مشرا ٹینی Home Minister Ajay Mishra Tenny کو ان کے عہدے سے برخواست کیا جائے۔

سماج وادی پارٹی کے جن یو سبھا کے مہا نگر صدر اکشے بھٹناگر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جلد سے جلد اجے کمار مشرا کو برخاست کیا جانا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر مندر مسجد معاملے کا فیصلہ دیا گیا، جس کو سبھی نے اس فیصلے کو مانا لیکن جیسے جیسے ریاستی انتخابات نزدیک آرہے ہیں، بی جے پی کے لوگ رام مندر، مسجد معاملے کا بار بار ذکر کر کے پولرائزیشن کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

سماجوادی پارٹی کے کارکنوں اور عہدیداروں نے اپنا میمورنڈم ایس ڈی ایم صدر کو دے کر واپس لوٹ گئے۔ سماجوادی پارٹی کے کسی بھی کارکن اور عہدے دار کو امت شاہ کے جلسہ میں پہنچنے نہیں دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.