ETV Bharat / city

امروہہ: زمینی تنازع میں ایک ہلاک، اہل خانہ کا احتجاج

author img

By

Published : May 26, 2020, 10:01 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ کے کوتوالی گجرولہ علاقے کے محمد پور گاؤں میں زمینی تنازع میں زخمی شخص کی موت کے بعد احتجاج۔

One killed in land dispute in amroha
امروہہ: زمینی تنازع میں ایک ہلاک، اہل خانہ کا احتجاج

در اصل گذشتہ دنوں امروہہ کے گجرولہ کوتوالی علاقے کے گاؤن محمد پور سلطان تھیر میں دو فریقوں کے درمیان تین بگھا اراضی پر تنازعہ ہوگیا۔ تنازع میں دونوں اطراف کی جانب سے لاٹھیاں چلیں اور فائرنگ بھی ہوئی ۔ اس لڑائی میں سومر اور اس کا بیٹا کوشک بری طرح زخمی ہوگیا تھا۔ سومر کو زخمی حالت میں میرٹھ ریفر کیا گیا، جہاں اس کی موت ہوگئی۔ جب سومر کی لاش گاؤں پہنچی تو اہل خانہ نے آخری رسومات ادا کرنے سے انکار کردیا اور حملہ آور ملزمان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے پر زور دیا۔

ویڈیو

پولیس کی جانب سے کارروائی کی کا یقین دہانی کے بعد سومر کے آخری رسومات اداد کی گئی۔ لیکن ایک ہفتے بعد مقتول کے بیٹے اور ان کے اہل خانہ نے دوبارہ کوتوالی پہنچ کر حتجاج کیا، مقتول کے بیٹے کا کہنا ہےکہ' تقریباً ایک ہفتہ گزر جانے کے بعد بھی پولیس نے کوئی کارروائی نہیں جس انہوں نے احتجاج کیا اور ملزم قاتلوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔ پولیس کی یقین دہانی دینے پر لوگ اپنے گھروں کو واپس گئے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.