ETV Bharat / city

مرادآبد: ڈی آر ایم نے اسٹیشن کا معائنہ کیا - امداد مانگے گی اُسے پُورا کیا جائے گا

مرکزی حکومت نے مزدوروں کو ان کے گھر واپس بھیجنے کے لیے ریاستوں کو حکم جاری کیا ہے۔ ادھر محکمہ ریل نے بھی آن لائن ٹکٹ بک کرنے کی سہولت دی ہے۔ مرادآباد کے ڈی ایم آر نے مرادآباد نے ریلوے اسٹیشن کا معائنہ کیا۔

ڈی آر ایم نے اسٹیشن کا معائنہ کیا
ڈی آر ایم نے اسٹیشن کا معائنہ کیا
author img

By

Published : May 14, 2020, 10:54 PM IST

ڈی ایم آر نے مرادآباد سے گُزرنے والی مزدور ٹرینوں کے تعلق سے بھی ماتحت افسروں کو فرمان بھی سنایا۔ گفتگو کے دوران ڈی ایم آر نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے چلائی جا رہی ٹرینوں کے انتظام کو لے کر ریلوے اسٹیشن کا معائنہ کیا گیا اور مرادآباد میں غیر مقامی مزدوروں کو بھیجنے کی ذمہ داری ضلع انتظامیہ کو دی گئی۔

ڈی آر ایم نے اسٹیشن کا معائنہ کیا

انہوں نے کہا کہ اس تعلق سے ضلع انتظامیہ ہم سے جو امداد مانگے گی اُسے پُورا کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملک کے کئی حصوں میں مزدور پھنسے ہیں۔ اسی کے پیش نظر حکومت نے کئی ریاستوں سے اسپیشل ٹرینیں چلائی ہیں۔ اب حکومت نے عام طور سے ٹرینیں چلانی شروع کر دی ہیں۔ ٹرین کی ٹکٹ کی آن لائن بکری بھی شروع ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.