ETV Bharat / city

تارکین وطن مزدوروں نے ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا - راجکیہ ہاسٹل میں سینکڑوں تارکین وطن مزدور

بجنور ضلع انتظامیہ پھنسے ہوئے مزدوروں کو انکے گھر بھیجنے میں مدد کر رہا ہے۔

migrant workers
migrant workers
author img

By

Published : May 31, 2020, 11:57 AM IST

اترپردیش کے ضلع بجنور میں راجکیہ ہاسٹل میں سینکڑوں تارکین وطن مزدور پہنچ رہے ہیں، جنہیں گھر تک پہنچانے کی ذمہ داری ضلع انتظامیہ کی ہے۔

تارکین وطن مزدوروں نے ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا

لاک ڈاون میں پھنسے تاریکین وطن مزدوروں کو گھر بھیجنے پر مزدوروں نے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بجنور میں روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں پھنسے تاریکین وطن مزدور دور دراز علاقوں سے اپنے گھر جانے کے لیئے پہنچ رہے ہیں۔

ہریدوار میں پھنسا ہوا ایک کنبہ اپنے گھر مدھیہ پردیش جانا چاہتا ہے۔ اس کے لئے بجنور ضلع انتظامیہ کنبے کے کھانے کا انتظام کر رہا ہے اور ان مزدوروں کے گھر بھیجنے کا انتظام بھی کر رہا ہے۔ مہاجر مزدور رتی رام کا کہنا ہے کہ وہ بجنور انتظامیہ کی شکر گزار ہے جو انہیں گھر بجھیجنے کے لئے ان کی مدد کر رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.