ETV Bharat / city

مراد آباد: کامل ۔ فاضل سے متعلق حکومت کے فیصلے کا استقبال - ای ٹی وی بھارت کی خبر

اتر پردیش حکومت، اتر پردیش مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے ذریعہ ہونے والے امتحانات کامل اور فاضل کی ڈگری کو گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کے برابر کرنے جا رہی ہے۔ ابھی تک اتر پردیش مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے ذریعہ صرف منشی، مولوی اور عالم کو ہی ہائی اسکول اور انٹر کے برابر مانا گیا ہے۔

kamil-and-fazil-and-excellent-degree-equivalent-to-graduate-and-post-graduate
مردآباد- کامل اور فاضل کو گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کے برابر ڈگری
author img

By

Published : Jan 15, 2021, 5:27 PM IST

Updated : Jan 15, 2021, 6:13 PM IST

اتر پردیش حکومت نے منشی اور عالم کی طرح ہی کامل اور فاضل کی ڈگری کو بھی گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کے مساوی درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوگی کی حکومت کے اس قدم پر لوگ کافی خوش نظر آ رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں

حالانکہ اکھیلیش یادو کی سرکار میں کامل اور فاضل کی ڈگری کو یو جی اور پی جی کی منظوری سال 2014 میں دی گئی تھی لیکن اس کو مکمل طور پر عملی جامہ نہیں پہنایا گیا تھا۔ کامل اور فاضل کو گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کے مساوی درجہ دیئے جانے کے لیے تجویز کو منظوری کے لیے خواجہ معین الدین چشتی یونیورسٹی بھیجا جا چکا ہے۔

Last Updated : Jan 15, 2021, 6:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.