ETV Bharat / city

اعظم خاں پر شکنجہ کسنا مسلم قیادت کو کمزور کرنے کے مترادف: عظیم اقبال - ایڈووکیٹ عظیم اقبال خاں

سماج وادی پارٹی کے قدآور رہنما اور ریاست اترپردیش کے رامپور سے رکن پارلیمان اعظم خاں اپنے اہل خانہ کے ساتھ گذشتہ ساڑھے تین ماہ سے سیتاپور جیل میں قید ہیں۔

interview with azeem iqbal on azam khan as a muslim leadership

author img

By

Published : Jun 20, 2020, 11:09 PM IST

ریاست میں بی جے پی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی اعظم خاں پر سیاسی شکنجہ تیز ہو گیا تھا اور پے در پے 86 مقدمات دائر کراکر ان کو سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا گیا۔

ویڈیو

اعظم خاں کو اترپردیش میں مسلم قائد کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ اس لیے اعظم خاں کے حامیوں کا خیال ہے کہ اعظم خان کو قید و بند کرکے حکومت مسلم قیادت کو کمزور کرنے کی کوششں کر رہی ہے۔ رامپور میں معروف سماجی کارکن اور اعظم خان کے قریبی ایڈوکیٹ عظیم اقبال خاں نے ہم سے بات چیت میں اپنے جذبات کا کچھ اسی طرح اظہار کیا۔

ای ٹی وی بھارت سے اپنی خصوصی بات چیت میں رامپور کے معروف سماجی کارکن اور آل انڈیا مسلم فیڈریشن کے صوبائی صدر عظیم اقبال خاں ایڈووکیٹ نے اپنے خیالات کا اظہار کچھ اسی طرح کیا۔ انہوں نے کہا کہ غریبوں کے لیے تعلیمی ادارے قائم کرنے والا شخص آج سیاسی بغض و عناد کا شکار ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ اعظم خاں جیسی شخصیات کو قید کرکے موجودہ حکومت مسلم قیادت کو کمزور کرنا چاہتی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.