ETV Bharat / city

مرادآباد کے چار علاقے سیل

مرادآباد کے 4 تھانہ حلقہ کے تحت ناک فنی تھانہ حلقہ، مغلپورہ تھانہ حلقہ، کٹ گھر تھانہ حلقہ اور گل شہید تھانہ حلقہ کو ضلع انتظامیہ نے مکمل طور پر سیل کر دیا ہے۔

moradabad
moradabad
author img

By

Published : Apr 11, 2020, 4:37 PM IST

لاک ڈاؤن کی سختیوں کے درمیان اتر پردیش کے ضلع مراد آباد میں آج 4 تھانوں کے علاقوں کو پوری طرح سے سیل کر دیا گیا ہے اور سیل کئے گئےعلاقوں میں پولیس اہلکار کو تعینات کیا گیا ہے۔

مرادآباد کے چار علاقے سیل
مرادآباد کے 4 تھانہ حلقہ کے تحت ناک فنی تھانہ حلقہ، مغلپورہ تھانہ حلقہ، کٹ گھر تھانہ حلقہ، اور گل شہید تھانہ حلقہ کو ضلع انتظامیہ نے مکمل طور پر سیل کر دیا ہے۔

ان علاقوں کی مساجد میں تبلیغی جماعت کے لوگ آئے تھے۔ کرونا وائرس کی حفاظت کے پیش نظر مرادآباد کے ان چارج علاقوں کو سیل کیا گیا ہے۔
ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے ان سیل چار علاقوں کا جائزہ لیا، جہاں پولیس پوری طرح مستعید دکھی۔ پولیس کے ساتھ سیول ورکر کے کرکنان بھی مختلف مقامات پر گھڑے نظر آئے جو سیل کئے گئے علاقوں میں لوگوں کی مدد کے لئے تعینات ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.