ETV Bharat / city

Moradabad Congress Party Interviewed Candidate: مرادآباد میں کانگریس نے ممکنہ امیدوار کا انٹرویو لیا - اترپردیش کانگریس کمیٹی

اترپردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کانگریس پارٹی نے مرادآباد میں ممکنہ امیدواروں کے انٹرویو لیے Congress Interviewed a Potential Candidate in Moradabad۔ انٹرویو ہریانہ سے رکن پارلیمان دیپیندر یادو نے لیا۔

Moradabad Congress Party
مرادآباد میں کانگریس نے ممکنہ امیدوار کا انٹرویو لیا
author img

By

Published : Dec 27, 2021, 12:51 PM IST

جیسے جیسے ریاستی انتخابات نزدیک آرہے ہیں ریاست میں رہنماؤں کی سرگرمی بڑھ رہی ہے۔ مرادآباد کے سرکٹ ہاؤس میں ہریانہ سے کانگریس کے ایم پی دیپیندر یادو Dipendra Yadav نے ان سبھی کانگریسیوں کے انٹرویو لئے جنہوں نے ایم ایل اے کے ٹکٹ کے لئے کانگریس پارٹی میں اپنے اپنے ضلع سے ٹکٹ لینے کے لئے درخواست دی ہے Congress Interviewed a Potential Candidate in Moradabad۔

ویڈیو دیکھیے
مرادآباد اور بریلی ڈویژن کے وہ سبھی کانگریسی کارکن مرادآباد کے سرکٹ ہاؤس Moradabad Circuit House اپنا انٹرویو دینے پہنچے جنہوں نے ٹکٹ کے لئے درخواست دی۔ صبح 9 بجے سے شام سات بجے تک سبھی کے انٹرویو چلتے رہے۔کانگریس کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی Congress General Secretary Priyanka Gandhi کے چالیس فیصد ٹکٹ خواتین کو دئے جانے کے اعلان کے بعد انٹرویو میں خواتین بھی شامل رہیں۔ جنہوں نے ٹکٹ کے لئے درخواست دی تھیں۔اس موقع پر کانگریس سِیوا دل کے جنرل سیکریٹری حاجی سعید نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں کانگریس سِیوا دل کا سب سے پرانا کارکن ہوں۔ میں نے کانگریس کے لئے قربانیاں دی ہیں اور میرے اوپر مقدمہ درج ہوئے ہیں۔ کانگریس کے ساتھ مل کر بڑے بڑے احتجاج کئے ہیں لہٰذا مجھے مرادآباد کے دیہات اسمبلی سیٹ 27 سے ٹکٹ ملنا چاہیے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے مزید کہا کہ اگر کانگریس مجھے ٹکٹ دیتی ہے تو میں جیت حاصل کرکے جنتا کے لئے کام کروں گا۔

معلوم ہوکہ حاجی سعید اس سے پہلے بھی مرادآباد سے میئر کا الیکشن لڑ چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.