امروہہ: ایودھیا فیصلے کو لیکر پولیس مستعد - محکمہ پولیس امروہہ میں پوری طرح چاق و چو بند
بابری مسجد تنازع فیصلے کو لے کر کسی طرح کے ناگہانی واقعے کے پیش نظر محکمہ پولیس امروہہ میں پوری طرح چاق و چو بند
![امروہہ: ایودھیا فیصلے کو لیکر پولیس مستعد](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5012790-thumbnail-3x2-amroha.jpg?imwidth=3840)
ایودھیا فیصلے کو لیکر پولیس مستعد
ایودھیا فیصلے کے پیش نظر امروہہ میں محکمہ پولیس پوری طرح متحرک رہا، جگہ جگہ ڈرون کر ذریعے بھی علاقے کی ویڈیو بنائی گئی۔
ایودھیا فیصلے کو لیکر پولیس مستعد
واضح رہے کہ اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں ایودھیا فیصلے کو لیکر محکمہ پولیس پوری طرح چاق و چوبند نظر آیا۔
امروہہ کے ڈی ایم امیش کمار مشرا اور ایس پی وپین تادا نے مسلسل قصبے کا دورہ کیا۔
اس موقع پر ڈی ایم امیش کمار مشرا نے بتایا کہ 'ہم نے اپنی تیاری پوری کر رکھی ہے امروہہ میں کسی طرح کا کوئی غلط کام نہیں ہو سکے گا۔
مزید پڑھیں: 'مسجد کا کوئی نعم البدل نہیں'
ایس پی وپین تاندا نے بتایا کہ 'انتظامات کو لیکر پولیس پوری طرح تیار ہے، کوئی بھی سمجھ کا دشمن اپنی ناپاک حرکت میں کامیاب نہیں ہو سکے گا۔
Intro:امروہہ میں ایودھیا فیصلے کو لیکر پولیس رہی مستعد
ڈیم اور اسپی نے خود کیا امروہہ کا دورہ
امروہہ میں سب کچھ رہا ٹھیک ٹھیک
لوگو نے فیصلے کو بتایا صحیحBody:امروہہ میں ایودھیا معاملے کے فیصلے کو دیکھتے ہوئے پولیس محکمہ پوری طرح چست درست رہا۔ جگہ جگہ چیکنگ کی گای ست ہی ڈرون سے بھی علاقے کی ویڈیو اٹاری گای۔Conclusion:ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں ایودھیا فیصلے کو لیکر پولیس محکمہ پوری طرح مستعد رہا۔ خود امروہہ کے ڈیم امیش کمار مشرا اور اس پی وپین تادا نے لگاتار کسب کا راؤنڈ لیا۔ اس موقع پر ڈیم امیش کمار مشرا نے بتایا کہ ہم نے اپنی تیاری پوری کر رکھی ہے امروہہ میں کسی طرح کی کوئی بھی غلط کام نہیں ہو پائیگا۔
اس پی بپین تاندا نے بتایا کہ سکرشا کو لیکر پولیس پوری طرح تیار ہے۔ کوئی بھی سمجھ کا دشمن اپنی ناپاک حرکت میں کامیاب نہیں ہو پاگیا۔
بیٹے۔ ویپن تانڈا (اس پی)
بیٹے . امیش کمار (ڈیم )