ETV Bharat / city

میرٹھ: سونار کے گھر سے قیمتی زیورات اورلاکھوں روپے لے کر چور فرار - سونار کے گھر میں چوری

میرٹھ کے نوچندی تھانہ علاقے میں آدھی رات کو بدمعاشوں نے سونار کے گھر سے لاکھوں روپے کے قیمتی زیورات کے علاوہ 11 لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔

میرٹھ: سنار کے گھر سے قیمتی زیورات اورلاکھوں روپے لے کر چور فرار

author img

By

Published : Dec 28, 2020, 3:39 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے نوچندی علاقے میں دیر شب کچھ چوروں نے سونار کے گھر سے لاکھوں روپے کے قیمتی زیورات سمیت نقدی روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ معاملے کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس اور فورنسک ٹیم کے اعلی افسران نے اس واردات کی جانچ شروع کر دی ہے، ساتھ ہی بدمعاشوں کو جلد گرفتار کرنے کا بھروسہ بھی دلایا۔

میرٹھ: سنار کے گھر سے قیمتی زیورات اورلاکھوں روپے لے کر چور فرار

میرٹھ کے نوچندی تھانہ علاقے کے ایل بلاک میں واقع وشنو جویلرس نام کی دکان میں بدمعاش مکان کی چھت سے گھر میں داخل ہوئے، گھر کے سبھی افراد کو بندی بناکر مکان اور دکان میں رکھے قیمتی سامان اور زیورات کو لوٹا، ساتھ ہی گھر میں رکھے 11 لاکھ روپے نقدی بھی لے کر فرار ہوگئے۔

مزید پڑھیں: مظفرنگر: گرام پنچایت افسر کو دبنگو نے گولی مارکر ہلاک کیا

میرٹھ میں بدمعاشوں کے حوصلے کس قدر بلند ہیں اس کا اندازہ اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ آدھی رات میں بدمعاش قریب 3 گھنٹوں تک بے خوف لوٹ مار کی واردات انجام دیتے رہے اور اطمینان سے فرار ہو گئے۔ ان ساری باتوں سے پتہ چلتا ہے کہ میرٹھ میں بدمعاشوں کے حوصلے کس قدر بلند ہے۔ایسے میں ان چوروں پر نکیل کسنے کے لیے پولیس کو اب سخت اقدامات اٹھانے ہونگے تبھی اس طرح کی واردات پر روک لگائی جا سکتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.