ETV Bharat / city

میرٹھ میں دیوالی کی دھوم

author img

By

Published : Nov 14, 2020, 9:59 PM IST

کورونا انفیکشن کے خطرے اور کئی پابندیوں کے باوجود دیوالی کا تہوار آج پورے ملک میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، میرٹھ میں بھی دیوالی کے پیش نظر نہ صرف گھروں میں بلکہ بازاروں میں بھی رونق نظر آرہی ہے۔

special arrangements for diwali in meerut
میرٹھ میں دیوالی کے پیش نظر خصوصی اہتمام

ریاست اترپردیش کے تاریخی شہر میرٹھ میں دیوالی کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے، حالانکہ گزشتہ برسوں کے مقابلے تہواروں کی رونق کچھ پھیکی ضرور ہے لیکن میرٹھ جیسے تاریخی شہر جس کا ذکر رامائن میں بھی ملتا ہے جہاں پر خصوصی انتطام کے ساتھ دیوالی کا تہوار منایا جاتا ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ میرٹھ شہر میں منائے جانے والے تہواروں میں بھائی چارے اور ہندوستان کی مشترکہ تہذیب کی بھی مثال پیش کرتے ہیں۔

شاعر اظہر اقبال نے میرٹھ شہر کی تاریخی حیثیت کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ رمائن میں بھی اس شہر کا ذکر کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے شہر میں دیوالی کے موقع سے خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.