ETV Bharat / city

راشٹریہ مسلم منچ سینکڑوں مدارس قائم کرے گی - rashtriya muslim manch to built madarsas

آر ایس ایس کی ذیلی تنظیم راشٹریہ مسلم منچ ریاست اترپردیش میں سینکڑوں مدارس کھولنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 11:28 PM IST

اس سلسلے میں مسلم راشٹریہ مسلم منچ میرٹھ زون کے کنوینر مولانا حمید اللہ راج شاہی نے بتایا کہ اتراکھنڈ کے بعد اب ملک کی بڑی ریاست اتر پردیش میں مسلم منچ سینکڑوں مدارس کاقیام کرے گی۔

راشٹریہ مسلم منچ سینکڑوں مدارس قائم کرے گی

انہوں نے کہا کہ مدارس کے طلبا کو عصری تعلیم سے آراستہ کیا جائے گا اور انہیں قوم پرستی کا درس دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کی ریاست میں واقع مدارس کی تجدید کاری بھی ہوگی اور مسلم راشٹریہ منچ بھی مدارس کھولے گی جس میں بچوں کی ذہن سازی کی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ مدارس کے بچے ناگفتہ بہ حالت میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں جس میں اصلاح لانے کی ضرورت ہے۔

انہوں وزیراعظم نریندر مودی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مودی کا نعرہ 'سب کا ساتھ سب کا وکاس اور سب کا وشواس' کے تحت اب اقلیتی طبقے کی فلاح و بہبود اور اعتماد کو بی جے پی جیتے گی۔

جب ان سے طلاق ثلاثہ پر سوال کیا گیا تو ابتدا میں انہوں نے گول مول جواب دیے لیکن بعد میں کہا کہ بھارت کے مسلمان آئین کو مانتے ہیں اور اسی پر عمل کرتے ہیں۔

Intro:سخت گیر ہندو تنظیم آر ایس ایس کی ذیلی تنظیم مسلم راشٹریہ منچ اترپردیش میں میں سیکڑوں مدارس کھولنے کا منصوبہ بنا رہی ہے

Body:مسلم راشٹریہ منچ کے میرٹھ زون کے کنوینر مولانا حمید اللہ راجشاہی نے بتایا اتراکھنڈ کے بعد اب ملک کی بڑی ریاست اتر پردیش میں سیکڑوں مدارس کھولے جائیں گے.
انہوں نے کہا کہ مدارس کے طلبا کو عصری تعلیم سے آراستہ کیا جائے گا اور قوم پرستی کا درس دیا جائے گا.
انہوں نے کہا کی ریاست مدارس میں تجدید کاری بھی ہوگی اور مسلم راشٹریہ منچ بھی مدارس کھولے گی جس سے بچوں کی ذہن سازی کی جاسکے.
انہوں نے مزید کہا کہ مدارس کے بچے ناگفتہ بہ حالت میں تعلیم حاصل کررہے ہیں جس کی اصلاح کی ضرورت ہے.

انہوں وزیراعظم نریندر مودی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مودی کا نعرہ 'سب کا ساتھ سب کا وکاس اور سب کا وشواس' کے تحت اب اقلیتی طبقے کی فلاح و بہبود ارو اعتماد کو بی جے جیتے گی.
تین طلاق بل پر مولانا نے کہا کہ بھارت کا مسلمان آئین کو تسلیم کرے گا.

Conclusion:مولانا حمید اللہ راجشاہی. میرٹھ زون کےمسلم منچ کے کنوینر

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.