ETV Bharat / city

میرٹھ: راجیو گاندھی کو خراج تحسین - میرٹھ کانگریس خبر

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں کانگریسی کارکنان نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی یوم پیدائش پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

میرٹھ: راجیو گاندھی کو خراج تحسین
author img

By

Published : Aug 20, 2019, 6:15 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 4:34 PM IST

کانگریسی کارکنان نے میرٹھ میں سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کے مجسمے کے نیچے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی تصویر لگا کر خراج تحسین پیش کیا۔

کانگریس پارٹی کے ضلعی صدر ونود موگا نے کہا کہ 'مودی حکومت جو دعوی کر رہی ہے کہ کانگریس پارٹی نے 70 برسوں میں کچھ نہیں کیا وہ غلط ہے۔ راجیو گاندھی نے ملک کو کمپیوٹر اور جدید تکنیک سے لیس کیا۔ جس کے وجہ سے آج بھی انہیں بھارت کی عوام خراج تحسین پیش کر رہی ہے۔'

میرٹھ: راجیو گاندھی کو خراج تحسین

انہوں نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'حکومت صرف جملے بازی کر رہی ہے اور اصل مسائل سے لوگوں کی توجہ کو ہٹا رہی ہے۔' انہوں نے مزید کہا کہ 'کانگریس پارٹی نے جو ملک کو دیا ہے اسے موجودہ حکومت سنبھال نہیں پا رہی ہے۔'

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی آج 75 ویں یوم پیدائش ہے۔ سنہ 1944 کو آج ہی کے دن راجیو گاندھی بھارت کے معروف تجارتی شہر ممبئی میں پیدا ہوئے تھے۔

Intro:سابق وزیراعظم راجیوگاندھی کو 75 ویں یوم پیدائش کے موقع پر میرٹھ کے اندرا چوک پر کانگریس کارکنان نے خراج عقیدت پیش کیا

Body:کانگریس کارکنان نے اندرا گاندھی کے مجسمے کے نیچے تھے سابق وزیراعظم راجیوگاندھی کی تصویر لگا کر کے خراج عقیدت پیش کیا.

کانگریس پارٹی کے ضلعی صدر ونود موگا نے کہا کہ مودی حکومت جو دعوی کر رہی ہے کہ کانگریس پارٹی نے 70 سالوں میں کچھ نہیں کیا وہ غلط ہے انہوں نے کہا کہ کہ آنجہانی راجیو گاندھی نے ملک کو کمپیوٹر اور جدید تکنیک سے لیس کیا جس کے وجہ سے آج بھی انہیں ہندوستان کی عوام خراج عقیدت پیش کر رہی ہے انہوں نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت صرف جملے بازی کر رہی ہے اور اصل مسائل سے لوگوں کے ذہن کو بھٹکا رہی ہے. انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس پارٹی نے جو ملک کو دیا ہے اسے موجودہ حکومت نہیں سنبھال پا رہی ہے.

واضح رہے کہ کی سابق وزیراعظم انجہانی راجیو گاندھی کے آج 75 واں یوم پیدائش ہے. 1944 کو آج ہی کےدن راجیو گاندھی بھارت کے معروف تجارتی شہر ممبئی میں پیدا ہوئے تھے.

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 4:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.