ETV Bharat / city

بی جے پی رکن اسمبلی کے خلاف احتجاج

اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے کلکٹریٹ دفتر کے سامنے سماجوادی پارٹی کے کارکنان کا بی جے پی رکن اسمبلی کے خلاف احتجاج۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Sep 21, 2019, 4:18 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 9:59 AM IST

سماجوادی پارٹی کارکنان کلکٹر آفس پہنچ کر بی جے پی رکن اسمبلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور افسران کو میمورنڈم سپرد کر کارروائی کا مطالبہ کیا۔

بی جے پی رکن اسمبلی کے خلاف احتجاج

سماجوادی کارکن جتندر گوجر کا الزام ہے کہ پیلی بھیت میں ایک پولیس ایک اہلکار موہت گوجر کو بی جے پی رکن اسمبلی کشن لال آل راجپوت نے ان کے ساتھ غیر انسانی حرکت کیا ہے۔

انہوں نے الزام لگایا کہ پولیس اہلکار موہت گوجر کو رکن اسمبلی کشن لال راجپوت نے جوتے سے زدوکوب کیا اور ایک خاص ذات کے لیے قابل اعتراض الفاظ کہا'۔

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کی پولیس اہلکار کو انصاف ملے اور بی جے پی رکن اسمبلی کو برخاست کیا جائے۔

Intro:اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے کلکٹریٹ دفتر پر سماجوادی پارٹی کے کارکنوں نے نے نے پہنچ کر بی جے پی رکن اسمبلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور افسران کو میمورنڈم سپرد کیا.

Body:سپا کارکن جتندر گوجر کا الزام ہے کہ پیلی بھیت میں ایک پولیس ایک اہلکار موہت گوجر کو بی جے پی رکن اسمبلی کشن لال آل راجپوت نے اپنے بھانجے کو بچانے کی لئے غیر انسانی حرکت کیا ہے.

انہوں نے الزام لگایا کہ پولیس اہلکار موہت گوجر کورکن اسمبلی کشن لال راجپوت نے نے جوتے سے زدوکوب کیا اور ایک خاص ذات کے لیے قابل اعتراض الفاظ کہاں ہے.

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کی پولیس اہلکار کو انصاف ملے اور بی جے پی رکن اسمبلی کو برخاست کیا جائے

Conclusion:بائٹ : سپا کارکن. جتندر گوجر
Last Updated : Oct 1, 2019, 9:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.