ETV Bharat / city

میرٹھ: چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں ’جشن سرسید ویک‘ کا اہتمام

author img

By

Published : Oct 23, 2021, 10:03 PM IST

سر سید احمد خان کے یوم پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں مختلف پروگرامز منعقد کیے جاتے ہیں۔ میرٹھ کے چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں بھی یوم سرسید کے موقع پر ’جشن سرسید ویک‘ منایا گیا۔ اس موقع پر ادب اور سماج کے فروغ میں سرسید کا کردار کے عنوان سے تحریری و تقریری مقابلوں میں شرکت کرنے والے طلباء و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا۔

میرٹھ: چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں ’جشن سرسید ویک‘ کا اہتمام
میرٹھ: چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں ’جشن سرسید ویک‘ کا اہتمام

قوم اور تعلیم کی فکر کرنے والے سر سید احمد خان کے یوم پیدائش کے موقع پر میرٹھ کی چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں جشن سر سید ویک کے طور پر منایا گیا جس کے تحت ادب اور سماج کے فروغ میں سر سید کا کردار کے عنوان سے تحریری و تقریری مقابلے بھی منعقد کئے گئے جس میں مختلف یونیورسٹیز کے طلبا و طالبات نے شرکت کی۔ مقابلوں میں سرفہرست آنے والے طلبا کو انعامات سے نوازا گیا۔

سماجی تنظیم ریختہ فاؤنڈیشن اور جدید اردو کے اراکین نے بھی پروگرام میں شرکت کی اور سر سید کے مشن کو آگے بڑھاتے کا عہد کیا اور اس موقع پر ثقافتی پروگرامز کے ذریعے نئی نسل تک سر سید کے پیغامات کو پہنچانے کے لیے اس طرح کی تقریبات کا اہتمام کرنے پر بھی زور دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

میرٹھ: اسدالدین اویسی نے زبیرانصاری کے اہل خانہ سے ملاقات کی

چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں منعقدہ جشن سر سید تقریب میں جہاں مہمانوں کو نشان سرسید سے نوازا گیا وہیں دوسری جانب طلباء میں تعلیم کی اہمیت کو بتاتے ہوئے سرسید کی تعلیمات پر عمل کرنے کی تلقین کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.