ETV Bharat / city

Babri Masjid Demolition: بابری مسجد کی شہادت کو یوم یادگار کے طور پر منایا گیا - December 6 was celebrated as Memorial Day

چھ دسمبر 1992 کو بابری مسجد کی شہادت Babri Masjid demolished in 1992 کے بعد مختلف سیاسی اور سماجی تنظیمیں اس دن کو اپنے اپنے طریقوں سے مناتی آ رہی ہیں، وہیں انڈین یونین مسلم لیگ Indian Union Muslim League بھی اس دن کو یوم عزم کے طور پر مناتی رہی لیکن سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اب اس دن کو یوم یادگار کی شکل میں منا رہی ہے۔

Babri Masjid Demolition
بابری مسجد کی شہادت کو یوم یادگار کے طور پر منایا گیا
author img

By

Published : Dec 6, 2021, 7:42 PM IST

میرٹھ میں انڈین یونین مسلم لیگ کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں بابری مسجد کی شہادت کے موقع پر اس دن کو یوم یادگار کے طور پر منایا گیا۔

ویڈیو

انڈین مسلم لیگ کے عہدیداروں کا ماننا ہے کہ اپنی سیاسی جماعت کو مضبوط بنانے کے ساتھ ہی ملک میں نفرت کا ماحول پیدا کرنے کے لیے فرقہ پرست طاقتیں نئے شوشہ چھوڑتی رہتی ہیں تاکہ ملک کا ماحول خراب کیا جا سکے، خاص کر یوپی میں انتخابات سے قبل کاشی اور متھرا کو لیکر دیے جا رہے متنازعہ بیانات بھی اسی کی ایک کڑی ہیں لیکن عوام اب ان کے بہکاوے میں آنے والی نہیں ہے۔

Babri Masjid Demolition
بابری مسجد کی شہادت کو یوم یادگار کے طور پر منایا گیا

یہ بھی پڑھیں:

Prof Ali Nadeem Rizvi on Babri Masjid Demolition: بابری مسجد کی برسی پر پروفیسر علی ندیم رضوی کا اظہار خیال

یوپی میں بابری مسجد کے نام سیاسی ووٹ حاصل کرنے والی سیاسی جماعتوں کو سبق سکھانے کے لئے عوام کو اب آگے آنا ہوگا۔ روزی روٹی اور ملک کی ترقی کے لیے کام کرنے والی جماعتوں کے ساتھ کھڑے ہوکر فرقہ وارانہ ماحول پیدا کرنے والی سیاسی جماعتوں کو جواب دینا ہوگا تاکہ ایک بار پھر سے آپسی بھائی چارے کو قائم کیا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.