ETV Bharat / city

عوام کی پریشانی دور کرنے کی یقین دہانی - میرٹھ کے ضلع مجسٹریٹ

میرٹھ کے ضلع مجسٹریٹ نے لاک ڈاون کے دوران لوگوں کی ضرورتوں كو پورا کرنے کی يقين دہانی کرائی ہے۔

District Magistrate Meerut
ضلع مجسٹریٹ میرٹھ
author img

By

Published : Mar 27, 2020, 11:07 PM IST

کورونا وائرس کے اثرات کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ملک میں 21 دنوں کا لاک ڈاؤن جاری ہے جس کا آج تيسرا دن ہے۔

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں بھی لاک ڈاون کا اثر دیکھا جارہا ہے جس کی وجہ سے عوام کافی زیادہ پریشان ہو رہے ہیں۔

ضلع مجسٹریٹ میرٹھ

عوام کی پریشانی كو دیکھتے ہوئے آج ضلع انتظامیہ کی جانب سے گائڈ لائن جاری کی گئی جس میں عوام كی ضرورت کے پیش نظر ضلع انتظامیہ کی جانب سے ایک ہیلپ لائن نمبر بھی جاری کیا گیا ہے۔

لاک ڈاؤن کے دوران ضلع میں ضروری اشیاء کی سپلائی میں کمی واقع نہ ہو اور ضروری اشیاء کو يقينی بنانے کے لیے ضلع انتظامیہ کی جانب سے مسلسل کوششیں کی جارہی ہیں، اس ضمن میں آج ضلع مجسٹریٹ نے اشیاء ضروریہ کی فراہمی کے لیے مختلف محکموں کے ذمہ دار افسران کے ساتھ میٹنگ کی جس میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے ضرورت مندوں کے لیے سرکاری امداد کا ذکر کرتے ہوئے ڈی ایم میرٹھ نے لوگوں کی ضرورت كو پورا کرنے کے لیے يقين دہانی کرائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.