ETV Bharat / city

لڑکی سے دوستی کرنے والا 'داروغہ' - Became fraud jailer to befriend the girl

ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ کی کرائم برانچ کے سائبر سیل پولیس نے ایک فرضی دروغہ کو گرفتار کیا ہے۔ جو صرف اس لیے داروغہ بنا تھا کہ لڑکیوں سے اس کی دوستی ہوجائے۔

لڑکی سے دوستی کے لیے بنا تھا داروغہ
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 10:29 PM IST

پولیس کے مطابق گرفتار شخص کا نام سمت بھاٹی عرف سومت گوجر عرف داروغہ جی ہے، جو جلال پور تھانہ انچولی میرٹھ کا رہنے والا ہے۔ سومت بارہویں جماعت پاس ہے۔ فیس بک پر سی آر پی ایف اور اے ایس آئی کی وردی پہن کر تصویر شیئر کرتا تھا اور ایک لڑکی سے خود کو داروغہ بتا کر دوستی کرنے پر زبردستی کررہا تھا۔

لڑکی سے دوستی کے لیے بنا تھا داروغہ
لڑکی سے دوستی کے لیے بنا تھا داروغہ

پولیس کے مطابق داروغہ جی نے لڑکی کو دوستی نہ کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سی آر پی میں ٹریڈمین کی ملازمت کے لیے گیا تھا لیکن ناکام ہو گیا تھا وہیں پر اس نے وردی خریدا اور اس کا غلط استعمال کیا۔

Intro:میرٹھ میں کرائم برانچ کے سائبر سیل پولیس نے ایک فرضی دروغہ کو گرفتار کیا ہے.

Body:پولیس کے مطابق گرفتار شخص کا نام سمت بھاٹی عرف سومت گوجر عرف داروغہ جی جو جلال پور تھانہ انچولی میرٹھ کا رہنے والا ہے بارہویں جماعت پاس ہے. فیس بک پر سی آر پی ایف اور اے ایس آئی کی وردی پہن کر تصویر شیئر کرتا تھا اور ایک لڑکی سے داروغہ کہہ کر دوستی کرنے پر زبردستی کررہا تھا.
پولیس کے مطابق داروغہ جی نے لڑکی کو دوستی نہ کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی ہے.

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سی آر پی میں ٹریڈ میں کی ملازمت کے لئے گیا تھا لیکن ناکام ہوگیا تھا وہیں پر اس نے وردی خریدا اور اس کا غلط استعمال کیا.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.