ضلع میں یہ ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ اس حادثے میں بولیرو پوری طرح تباہ ہو گیا۔ بولیرو میں موجود تمام 5 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ اس حادثے میں 2 افراد شدید طور پر زخمی ہے۔
زخمیوں کو دربھنگہ میڈیکل ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔