ETV Bharat / city

فون دیکھتے ہی یوگی اسٹیج سے کیوں اترگئے؟ - وزیراعلیٰ اسٹیج سے اترے

افتتاح سے قبل یوگی آدتیہ ناتھ کو پروگرام سے خطاب کرنا تھا۔ اسی دوران کسی کا فون آگیا۔ افسر نے وزیراعلیٰ کے کان میں کچھ کہا اورفون دے دیا۔ وزیراعلیٰ اسٹیج سے اترے اور فون پر مسلسل پانچ منٹ سے زیادہ تک بات کرتے رہے۔

فون دیکھتے ہی یوگی اسٹیج سے کیوں اترگئے؟
author img

By

Published : Oct 4, 2019, 3:21 PM IST

کارپوریٹ ٹرین تیجس کے اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ سے نئی دہلی روانہ ہونے کے موقع پر منعقد پروگرام کے درمیان ہی وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو کسی کافون آگیا تھا جس کی وجہ سے انھیں اپنا پروگرام کچھ دیر کے لیے روکنا پڑا۔

افتتاح سے قبل یوگی آدتیہ ناتھ کو پروگرام سے خطاب کرنا تھا۔ اسی دوران کسی کا فون آگیا۔ افسر نے وزیراعلیٰ کے کان میں کچھ کہا اورفون دے دیا۔ وزیراعلیٰ اسٹیج سے اترے اور فون پر مسلسل پانچ منٹ سے زیادہ تک بات کرتے رہے۔

اسے دیکھتے ہی افسران میں چے می گوئی شروع ہوگئی اورقیاس کیا جانے لگا کہ آخر کس کا فون تھا؟ کچھ لوگ کہہ رہے تھے کہ وزیراعظم نریندر مودی کا فون تھا تو کچھ کا کہنا تھا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امت شاہ کا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.