ETV Bharat / city

یوگا ٹیچرز کا مقابلہ - preparations

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے جی جی آئی سی آڈیٹوریم میں یوگا ٹیچرز کے درمیان ایک تقابلی پروگرام انعقاد کیا گیا۔

یوگ ٹیچرز کا مقابلہ
author img

By

Published : May 13, 2019, 11:24 PM IST

یوگ ٹریننگ مقابلے کا انعقاد ثانوی تعلیم کی جانب سے کیا گیا ہے۔ جبکہ اس دوران وہاں مختلف قسم کی بد نظمی بھی دیکھی گئی۔ خاتون ٹیچرز کو یہ کہہ کر بلایا گیا کہ انکا مقابلہ 8:30 بجے سے ہوگا، لیکن صبح ساڑھے 8 بجے سے ہونے والا مقابلہ تقریباً 10 بجے کے بعد شروع ہوا، جہاں خاتوں ٹیچرز کو کافی دیر تک انتظار کر نا پڑا۔

یوگ ٹیچرز کا مقابلہ

اس موقعے پر یوگ ٹیچرز نے وعدی کیا ہے کہ وہ اسکول کے بچوں کو بھی یوگ کے جانب متوجہ کرنے کی کوشش کریں گے۔

قابل ذکر ہے کہ اس مقابلہ میں کامیاب ایک خاتون ٹیچر کو 21 جنوری کو لکھنؤ کے این سی آر ٹی میں ہونے والی یوگ تقریب میں شرکت کریں گی۔

دوسری جانب یوگ مقابلے میں سدھور بلاک کی دو ٹیچر نہیں پہونچی، جن کے خلاف انسپکٹر آف اسکول اور ڈائیٹ پرنسپل راج کمار نے کاروائی کی ہدایت دی ہے۔

Intro:یوگ ڈے کے مد نظر بارہ بنکی میں تیاریاں شروع ہو گئی ہیں. اسی کے مد نظر بد نظامی کے درمیان ضلع سطحی یوگ پریکٹس مقابلہ کا انعقاد کیا گیا. اس مقابلہ کو فطح کرنے والی ایک خاتون اور ایک مر ٹیچر 21 جون کو لکھنؤ کے این سی آر ٹی دفتر میں ہونے والی تقریب میں شرکت کریں گے.

Body:بارہ بنکی کے جی جی آئی سی آڈٹوریم میں بیسک تعلیم ٹیچرس کا مقابلہ ہوا. ضلع کے 15 بلاک سے دو دو خاتون ٹیچر بلاک میں ہوئے مقابلے کے بعد یہاں پہونچی ہیں. یوگ ٹریننگ مقابلے کا انعقاد ثانوی تعلیم کی جانب سے کیا گیا ہے. اس دوران وہاں تمام. بد نظمی بھی دیکھی گئی. وہاں تمام خاتون ٹیچر کو فوری اطلاع پر جلدی کالج بلا لیا گیا، لیکن صبح ساڑھے 8 بجے سے ہونے والا مقابلہ تقریباً 10 بجے کے بعد شروع ہوا. حلانکہ یوگ کرنے والی ٹیچروں کو یوگ کر کے کافی اچھا احساس ہوا. اور انہوں نے وعدی کیا ہے کہ وہ آگے اسکول کے بچوں کو بھی یوگ کے جانب متوجہ کرنے کی کوشش کریں گی. قابل ذکر ہے کہ اس مقابلہ میں سے ایک کامیاب خاتون ٹیچر 21 جنوری کو لکھنؤ این سی آر ٹی میں ہونے والی تقریب میں شرکت کریں. آج کے اس مقابلہ میں سدھور بلاک کی دو ٹیچر نہیں پہونچی. جن کے خلاف انسپکٹر آف اسکول اور ڈائیٹ پرنسپل راج کمار نے کاروائی کی ہدایت دی ہے.
بائیٹ شیوانی سنگھ، ٹیچر
بائیٹ راج کمار، ڈی آئی او ایس

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.