گریٹر نوئیڈا کے تھانہ دادری میں بالاجی فارم ہاؤس کے قریب زیر تعمیر دیوار گرنے کے سبب دو مزدور ملبے کے اندر دب گئے اور موقع پر ہی اب کی موت واقع دم ہوگئی۔اطلاع پر پہنچی پولیس نے دونوں لاشوں کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔
دیوار گرنے سے دو مزدور ہلاک - دیوار گرنے سے دو مزدور ہلاک
ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے شہر دادری میں زیر تعمیر فارم ہاؤس کی ایک دیوار گرنے سے ایک نابالغ سمیت ایک مزدور کی موت واقع ہوگئی۔
![دیوار گرنے سے دو مزدور ہلاک دیوار گرنے سے دو مزدور ہلاک](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-9208382-794-9208382-1602921493576.jpg?imwidth=3840)
دیوار گرنے سے دو مزدور ہلاک