ETV Bharat / city

پولیس کا سالانہ تیراندازی مقابلہ اختتام پزیر

author img

By

Published : Oct 22, 2019, 10:39 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے دسویں واہنی پی اے سی میں جاری ساتویں اترپردیش پولیس سالانہ آرچری مقابلے میں تیر اندازوں نے اپنی صلاحیت کا مظاہر کیا۔

پولیس کا سالانہ تیراندازی مقابلہ اختتام پزیر

چار روز سے جاری اس مقابلے میں اترپردیش کے تمام 11 ڈویژن کے تیرندازوں نے اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔ آخری دن اے ڈی جی رولس اینڈ مینوالس چندر پرکاش نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور کامیاب کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا۔

پولیس کا سالانہ تیراندازی مقابلہ اختتام پزیر

غور طلب ہے کہ ساتویں آرچری مقابلے کا افتتاح 19 اکتوبر کو ہوا تھا، اس مقابلے میں ریاست کے تمام 11 ڈیویژن سے 150 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ گرلز زمرے میں پریاگ راج زون پہلے درجے پر جبکہ میرٹھ زون نے دوسرے پائے دان پر بازی ماری۔

مرد زمرے کا خطاب پی اے سی وسط زون کے نام رہا، جبکہ پی اے سی ایسٹ زون دوسرے پائے دان پر جگہ بنانے میں کامیاب رہا۔

گرلز زمرے میں میرٹھ زون کی انیتا پوڈوال آرچرر رہیں جبکہ مرد زمرے میں پی اے سی وسط زون کے آرچرر امت سنگھ کے نام رہا۔

مقابلہ میں کامیاب ہونے والے تمام کھلاڑیوں کو مہمان خصوصی چندر پرکاش نے انعامات سے نوازا۔ چندر پرکاش نے کھلاڑیوں کے ڈسپلن کے تعریف کی۔

Intro:بارہ بنکی کے 10ویں کے واہنی پی اے سی میں چل رہی 7ویں یوپی پولس سالانہ آرچری مقابلہ اختتام پذیر ہو گیا ہے. 4 روز سے جاری اس مقابلے میں یوپی کے تمام 11 ڈویزن کے تیرندازوں نے اپنے بہترین کھیل کا نعمونہ پیش کیا. آخری دن اے ڈی جی رولس اینڈ مینوالس چندر پرکاش نے کھلاڑیوں کی حوصلہ. افضائی کی اور کامیاب کھلاڑیوں انعام سے نوازا.

Body:ساتویں آرچری مقابلہ کے افتتاح 19 اکتوبر کو ہوا تھا. اس مقابلے میں ریاست کے تمام 11 ڈیویزن کے 150 کھلاڑیوں نے شرکت کی. گرلس کیٹگری میں پریاگ راج زون پہلے درجے پر اور دوسرے پائےدان پر میرٹھ زون نے بازی ماری. مرد کیٹیگری کا خطاب پی اے سی وسط زون کے نام رہا، جبکہ پی اے سی ایسٹ زون دوسرے پائےدان پر رہی. مقابلہ میں گرلس کیٹگری میں میرٹھ زون کی انیتا پوڈوال اول آرچرر رہیں جبکہ مینس کیٹیگری میں یہ شرف پی اے سی وسط زون کے آرچرر امت سنگھ کے نام رہا. مقابلہ کے تمام کامیاب کھلاڑیوں کو محمان خسوسی چندر پرکاش نے انعام سے سرفراز کیا. چندر پرکاش نے کھلاڑیوں کے ڈسپلن کے تعریف کی.
بائیٹ امت سنگھ آرچرر، ٹریک سوٹ میں
بائیٹ تاہر حسین، ایڈشنل سینا نائک، سفید ٹیشرٹ
بائیٹ چندر پرکاش، اے ڈی جی، رولس مینوالس سفید شرٹ میں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.