ETV Bharat / city

کورونا کی دوا بنانے کا دعوی کرنے والا شخص گرفتار - بلیا میں کورونا کا علاج کا دعوی

اتر پردیش کے بلیا میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے یہ دعوی کیا ہے کہ اس نے کورونا وائرس کے علاج کے لئے دوائی بنائی ہے اور وہ کسی شکص کا بھی علاج کرسکتا ہے۔

کورونا کی دوا بنانے کا دعوی کرنے والا شخص گرفتار

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 11:56 AM IST

پولیس نے بتایا کہ اس کے خلاف متعدد دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

منگل کے روز بلیا کے چتبرگاؤں پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او ہری رام موریہ نے کہا 'تیکا دیوری گاؤں کا باشندہ راکیش کمار سنگھ مقامی لوگوں کے سامنے دعویٰ کر رہا تھا کہ اس نے کوویڈ 19 کا علاج کے لیے اس ایک دوا بنائی ہے اور وہ کسی کا بھی علاج کرسکتا ہے'۔

پولیس کو جب اس بابت اطلاع ملی تو اس نے اس شخص کو جھوٹ پھیلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے، اور معاملے کی تفتیش کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.