ETV Bharat / city

بستی سڑک حادثہ میں تین لوگوں کی موت - ٹرک، موٹرسائیکل اور کار حادثہ کا شکار

بستی میں سڑک حادثہ کے دوران تین افراد ہلاک جبکہ ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

Three people die in road accident in basti up
بستی سڑک حادثہ میں تین لوگو ں کی موت
author img

By

Published : Feb 17, 2020, 11:02 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:16 PM IST

اترپردیش میں بستی ۔ ایودھیا قومی شاہراہ پر پیر کی رات چھاونی تھانہ علاقہ میں ہوئے سڑک حادثہ میں تین لوگوں کی موت اور دیگرایک شخص بری طرح زخمی ہوگیا۔

پولیس نے اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ 'ببورہوا گاؤں کے نزدیک ٹرک، موٹرسائیکل اور کار حادثہ کا شکار ہوگئی۔

حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار رنجیت کمار باشندہ سکردہا بستی گاوں، پریم جالان، دویا جالان باشندہ گورکھپور کی موت ہوگئی ہے۔'

انہوں نے بتایا کہ 'حادثہ میں زخمی رشبھ جالان کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔'

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.