اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں اب کورونا پورے 75 اضلاع تک پہنچ گیا ہے۔ آج 116 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
شہر | تعداد |
آگرہ | 791 |
کانپور | 308 |
لکھنؤ | 264 |
سہارنپور | 192 |
نوئیڈا | 224 |
میرٹھ | 249 |
فیروزآباد | 194 |
مرادآباد | 135 |
غازی آباد | 150 |
بنارس | 90 |
بلند شہر | 75 |
کل تعداد | 3088 |
صوبے میں اب تک کل 1965 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
شہر | تعداد |
آگرہ | 364 |
کانپور | 161 |
مرادآباد | 90 |
غازی آباد | 75 |
نوئیڈا | 143 |
میرٹھ | 72 |
بنارس | 55 |
لکھنؤ | 211 |
کل تعداد | 1171 |
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 86 موت ہوئی۔
حکومت کی تمام کوششوں کے باوجود کورونا وائرس کا پھیلاؤ صوبے کے سبھی اضلاع تک ہو گیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جو مزدور دوسری ریاستوں میں پھنسے ہوئے تھے، وہ اب اپنے گاؤں دیہات پہنچ رہے ہیں۔ اس حساب سے دیکھا جائے تو جلد ہی اس کی تعداد میں مزید اضافہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔