ETV Bharat / city

وہ انصاف کی حقدار ہے توہین کی نہیں: پرینکا - ہاتھرس معاملے میں اتر پردیش حکومت

ہاتھرس معاملے میں بی جے پی رہنما کے ذریعہ دلت لڑکی کے کردار پر اٹھائے گئے سوال پر کانگریس کی جنرل سکریٹری نے ٹویٹ کر اپنی ناراضگی ظاہر کی ہے۔

Priyanka Gandhi
Priyanka Gandhi
author img

By

Published : Oct 8, 2020, 1:23 PM IST

ہاتھرس معاملے میں اترپردیش حکومت کی جانب سے جاری کارروائی اور مقامی بی جے پی رہنماؤں کے بیانات و مقامی دبنگوں کی مسلسل دھمکی کے درمیان کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ 'دلت لڑکی کو انصاف دیا جانا چاہئے بدنامی نہیں۔'

انہوں نے کہا کہ '20 سالہ دلت خاتون کے ساتھ گھناؤنا جرم کیا گیا۔ اس کے بعد اس کی لاش کو گھر والوں کی رضامندی کے بغیر جلا دیا گیا۔'

پرینکا گاندھی واڈرا نے ٹویٹ
پرینکا گاندھی واڈرا نے ٹویٹ

پرینکا گاندھی واڈرا نے ٹویٹ میں لکھا کہ 'ایک ایسی کہانی تیار کی جا رہی ہے جس سے ایک خاتون کے کردار کو بدنام کیا جائے اور اس کے خلاف کئے گئے جرم کے لئے اسے ہی ذمہ دار ٹھہرانا بغاوت ہے۔'

ہاتھراس میں ایک گھناؤنا جرم کیا گیا ہے، جس سے ایک 20 سالہ دلت خاتون ہلاک ہوگئی ہے۔

پرینکا گاندھی واڈرا نے ٹویٹ میں
پرینکا گاندھی واڈرا نے ٹویٹ میں

پرینکا نے ٹویٹ کیا کہ 'اس کی لاش اس کی فیملی کی شرکت یا رضامندی کے بغیر ہی جلا دی گئی۔ وہ انصاف کی حقدار ہے توہین کی نہیں۔''

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.