ETV Bharat / city

Science Exhibition In Rampur: رامپور کے ایسٹ ویسٹ پبلک اسکول میں سائنسی نمائش کا انعقاد

طلبہ میں سائنسی رجحان، بیداری، سائنٹفک نظریہ scientific Theory پیدا کرنے اور سائنس کے میدان میں انہیں باصلاحیت بنانے کے مقصد سے رامپور کے ایسٹ ویسٹ پبلک اسکول میں سائنسی نمائش Science Exhibition Held at East West Public School, Rampur کا انعقاد کیا گیا۔

رامپور کے ایسٹ ویسٹ پبلک اسکول میں سائنسی نمائش کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 20, 2021, 3:23 AM IST

ریاست اترپردیش کے رامپور میں قائم اقلیتی درگاہ ایسٹ ویسٹ پبلک اسکول East West School in Rampur میں سائنسی نمائش Science Exhibition کا اہتمام کیا گیا۔ جہاں طلبہ و طالبات نے مختلف ماڈل تیار کرکے اپنی سائنسی قابلیتوں کا مظاہرہ کیا۔ اس نمائش میں طلبہ اور ان کے اساتذہ کے ساتھ طلبہ کے سرپرستوں نے بھی شرکت کی۔

رامپور کے ایسٹ ویسٹ پبلک اسکول میں سائنسی نمائش کا انعقاد
طلبہ میں سائنسی رجحان، بیداری، سائنٹفک نظریہ پیدا کرنے اور سائنس کے میدان میں انہیں باصلاحیت بنانے کے مقصد سے رامپور کے ایسٹ ویسٹ پبلک اسکول میں سائنسی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں طلبہ و طالبات نے اپنے خوبصورت اور سائنسی ماڈلز پیش کرکے مہمانان اور شائقین کے دلوں کو جیت لیا۔نمائش کا باقاعدہ افتتاح مہمان خصوصی ضمیر رضوی ایڈووکیٹ نے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے تمام طلبہ کے ماڈلز دیکھے اور طلبا سے اس ان ماڈلز سے متعلق سوالات کئے۔ وہیں طلباء نے سائنسی ضوریات کے تحت ماڈل پیش کئے۔طلباء کی جانب سے پیش کردہ ماڈل میں توانائی کی بچت، مختلف ذرائع سے توانائی پیدا کرنے اور ماحولیات کے موضوع پر ایسے ماڈل تھے کہ جن پر عمل کر لیا جائے تو موجودہ دور کے تمام مسائل آسانی سے حل ہو جائیں گے۔

ساتھ ہی اس موقع پر کچھ طلباء نے تاریخی عمارتوں کے خوبصورت نمونے بھی تیار کئے۔ جس میں خصوصی طور پر آگرہ کا تاج محل، دہلی میں واقع انڈیا گیٹ، قطب مینار اور لال قلع وغیرہ کے ماڈل کا مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر تمام ہی حاضرین طلباء و طالبات کی ان کوششوں کی کافی ستائش کی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.