ETV Bharat / city

عزاداری کا سلسلہ رخصت عزا جلوس کے ساتھ مکمل

author img

By

Published : Nov 6, 2019, 11:58 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں اہل تشیع نے محرم سے جاری عزاداری کے سلسلے کو رخصتی جلوس کے ساتھ مکمل کیا ۔

عزاداری کا سلسلہ رخصت عزا جلوس کے ساتھ مکمل

محرم سے شروع ہوا عزاداری کا سلسلہ بدھ کو رخصت عزا جلوس کے ساتھ مکمل ہو گیا.

عقیدت مندوں نے نہایت ہی غمگین ماحول میں یا حسین کی صدا اور سینہ کوبی کے ساتھ جلوس نکالا اور محرم کی عزاداری کا اختتام کیا.

عزاداری کا سلسلہ رخصت عزا جلوس کے ساتھ مکمل

تقریبآ 4 کلومیٹر کے اس جلوس میں عزادار مسلسل ماتم اور نوحہ خوانی کرتے رہے.

بارہ بنکی میں رخصتی جلوس عسکری ہال سے دیوی روڈ، لائسینس کلب تراہا، چھایا چوراہا سے گزرتے ہوئے کربلا پہونچ کر شیعہ علماء نے عزاداروں سے خطاب کیا اور ماہ کی اہمیت اور فضیلت کو بیان کیا. اس جلوس کے بعد محرم کی عزاداری اختتام پذیر ہو گئی ۔

Intro:1 محرم سے اہل شیعہ طبقے میں شروع ہوا عزاداری کا سلسلہ بدھ کو رخصت عزا جلوس کے ساتھ مکمل ہو گیا. غم گین ماحول میں عزاداروں نے یا حسین کی صدا اور ماتم کے ساتھ جلوس نکالا اور محرم کی عزاداری کا اختتام کیا. بارہ بنکی میں عسکری حال سے نکلا جلوس کربلا پر آیا اور ماتم و مجلس کے ساتھ سوا 2 ماہ سے جاری یہ سلسلہ ختم ہوا.

Body:بارہ بنکی میں بدھ یعنی 8 ربیع الاول کو عسکری حال سے رخصت عزا کا جلوس شروع ہوا. جو دیوی روڈ، لائسینس کلب تراہا، چھایا چوراہا ہوتا ہوا اہل شیعہ کربلا پہونچا. تقریبآ 4 کلومیٹر کے اس جلوس میں عزادار مسلسل ماتم اور نوحا خوانی کرتے رہے. کربلا پہونچنے پر شیعہ علماؤں نے عزادار سے خطاب کیا اور ماہ کی اہمیت اور فضیلت کو بیان کیا. اس جلوس کے بعد محرم کی عزاداری اختتام پزیر ہو گئی ہے.
بائیٹ مولانا رضا رضوی، شیعہ عالم

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.