ETV Bharat / city

سبکدوش فوجیوں کا کوئی پرسان حال نہیں - بارہ بنکی

بارہ بنکی میں سبکدوش فوجیوں کے مسائل کا حل نہیں نکل رہا ہے۔ضلع کے سبکدوش فوجی متعد میمورنڈم دے چکے ہیں لیکن مسلے کا حل نہیں نکل رہا تا ہم پیر کو ریٹائرڈ فوجیوں نے ضلع مجسٹریٹ کو ایک اور میمورنڈم دیا ہے۔

سبکدوش فوجی
سبکدوش فوجی
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 9:08 PM IST

سبکدوش فوجیوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مسائل کا حل کرانے کے لئے ہر ممکنہ کوشش کریں گے۔

سبکدوش فوجیوں کا کوئی پرسان حال نہیں

بدھ کو ویٹرن انڈیا تنظیم کے تحت رٹائرڈ فوجیوں نے تین میمورنڈم ضلع مجسٹریٹ کو دئے۔

ضلع مجسٹریٹ کے ذریعہ وزیر اعلیٰ کو مخاطب پہلے میمورنڈم میں نوجوانوں کے لئے ہر ضلع میں مفت فوج بھرتی تربیتی مرکز کھولنے کا مطالبہ کیا گیا۔

دوسرا میمورنڈم وزیر برائے ریلوے کو مخاطب ہے جس میں بلکھیا سے تری لوک پور ہوکر ہیڈ کوارٹر آنے والی روڈ پر برج کے بجائے انڈر پاس بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے جبکہ تیسرے میمورنڈم میں ضلع مجسٹریٹ سے سولجر بورڈ کی میٹنگ کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

سبکدوش فوجیوں کا کہنا ہے کہ میٹنگ نہ ہونے سے ان کے مسائل حل نہیں ہو پا رہے ہیں جس سے ان کو کافی پریشانیاں کا سامنا کرنا پرتا ہے اور ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔

Intro:بارہ بنکی میں سبکوش فوجیوں کے مسائل کا حل نہیں نکل رہا ہے. سبکدوش فوجی متعد میمورنڈم دے چکے ہیں، لیکن مسلہ حل نہیں ہو رہا. دوشنبہ کو رٹائرڈ فوجیوں نے ضلع مجسٹریٹ کو ایک اور میمورنڈم دیا ہے. سبکدوش فوجیوں کا. کہنا ہے کہ وہ اپنے مسائل حل کرانے کے لئے ہف ممکنہ کوشش کریں گے.

Body:بدھ کو ویٹرن انڈیا تنظیم کے تحت رٹائرڈ فوجیوں نے تین میمورنڈم ضلع مجسٹریٹ کو دئے. ضلع مجسٹریٹ کے. ذریعہ وزیر اعلیٰ کو مخاطب میمورنڈم میں نوجوانوں کے لئے ہر ضلع. میں مفت فوج بھرتی تربیتی مرکز کھولنے کا مطالبہ کیا گیا ہے. دوسرے میمورنڈم وزیر برائے ریلوے کو مخاطب ہے. اس میں بلکھیا سے تریلوک پور ہوکر ہیڈ کوارٹر آنے والی روڈ پر برج کے بجائے انڈر پاس بنانے کا مطالبہ ہے. جبکہ تیسدا میمورنڈم میں ضلع مجسٹریٹ سے سولجر بورڈ کی میٹنگ کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے. سبکدوش فوجیوں کا کہنا ہے کہ میٹنگ نہ ہونے سے ان کے مسائل حل نہیں ہو پا رہے ہیں. جس سے ان کو کافی پریشانیاں ہیں.
بائیٹ 1 جئے پرکاش مشرا، جوائینٹ سکریٹری ویٹرینس انڈیا
بائیٹ 2 رام ابھلاش، سبکدوش فوجی
وجئے 3 شریواستو، سبکدوش فوجی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.