ETV Bharat / city

اترپردیش میں کورونا کے 1814 نئے کیسز، 21 کی اموات - اترپردیش میں کورونا اپڈیٹ

اترپردیش میں کورونا وائرس کے انفیکشن سے اب تک تقریبا 4 لاکھ 71 ہزار 800 افراد مثبت ہو چکے ہیں جبکہ 6,902 لوگوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔

new cases of corona in uttar pradesh
اترپردیش میں کورونا کے 1814 نئے کیسز
author img

By

Published : Oct 26, 2020, 10:07 PM IST

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے، جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے، آج یوپی میں 1814 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، وہیں 21 لوگوں کی موت بھی ہوئی ہے۔

ریاست میں اب تک 4 لاکھ 38 ہزار 521 مریض ڈسچارج کیے جاچکے ہیں، جس میں لکھنؤ سے 57783، کانپور سے 25843، پریاگ راج میں 21673، گورکھپور سے 17328، غازی آباد سے 16811، نوئیڈا سے 15848، وارانسی سے 15560، میرٹھ سے 11442، بریلی سے 11073 اور علی گڑھ سے 9055، اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 6902 موت ہوئی،لکھنؤ میں 862، کانپور شہر میں 724، وارانسی میں 323، پریاگ راج میں 322، میرٹھ میں 315، گورکھپور میں 304، مراد آباد میں 165، بریلی میں 154 اور آگرہ میں 143 افراد کے علاوہ دوسرے اضلاع میں بھی کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

وہیں ایکٹیو کیسز 26654 ہیں، لکھنؤ میں 3415، وارانسی میں 1385، پریاگ راج میں 1318، میرٹھ میں 1316، کانپور میں 1035، گورکھپور میں 974 اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں بھی ایکٹیو کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.