کبھی مایاوتی کے سب سے قریبی مسلم رہنما رہے نسیم الدین صدیقی اور رام اچل راج بھر کو غیر مہذب زبان استعمال کرنے کے سبب جیل بھیج دیا گیا ہے۔ آج ایم پی/ ایم اے ٓعدالت کے خصوصی جج پون کمار راۓ نے دونوں ملزمان کی عرضی خارج کرتے ہوئے جیل بھیج دیا۔
نسیم الدین صدیقی، رام اچل اور راج بھر کو عدالت نے جیل بھیجا - نسیم الدین صدیقی اور رام اچل راج
سابق وزراء نسیم الدین صدیقی اور رام اچل راج بھر کو خصوصی عدالت نے جیل بھیج دیا ہے۔ عدالت نے یہ سزا بی جے پی حکومت میں شامل وزیر سواتی سنگھ اور ان کے کنبے کی خواتین کے خلاف غیر مہذب زبان استعمال کرنے کی وجہ سے دی ہے۔
نسیم الدین صدیقی، رام اچل اور راج بھر کو عدالت نے جیل بھیجا