ETV Bharat / city

خصوصی رپورٹ: وائلن سازی کا اہم مرکز رامپور - موسیقی کا خاص آلہ وائلن

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور کو مختلف صنعتوں کے ساتھ وائلن تیار کرنے کے لئے بھی جانا جاتا ہے۔ رامپور میں وائلن بنانے کا چلن بہت قدیم ہے۔ دیکھئے یہ خاص رپورٹ۔

musical instrument Rampur violin
کیا آپ جانتے ہیں، رامپور کے اہم صنعت میں 'وائلن' بھی ہے
author img

By

Published : Oct 6, 2020, 9:15 PM IST

جذبات و احساسات اور خوشی یا غم کو بیان کرنے لئے جب الفاظ کم پڑ جائیں تو موسیقی ایک اہم سہارے کے طور پر سامنے آتی ہے۔ موسیقی کا ایک خاص آلہ وائلن بھی ہے۔ اداکاروں اور موسیقاروں کے ہاتھوں میں دکھائی دینے والے اچھی کوالٹی کے وائلن رامپور میں ہی تیار ہوتے ہیں۔

کیا آپ جانتے ہیں، رامپور کے اہم صنعت میں 'وائلن' بھی ہے

مزید پڑھیں:

نوئیڈا میں میوزیکل فاؤنٹین اور لیزر لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو کا افتتاح

فلم محبتیں میں موسیقی کو مرکز میں رکھا گیا تھا اور شاہ رخ خان جس ساز کو پوری فلم میں بجاتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں وہ رامپور میں تیار کیا جانے والا وائلن ہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.