ETV Bharat / city

مایاوتی نے سات باغی اراکین اسمبلی کو معطل کیا - bsp mla suspended

بی ایس پی سربراہ نے کہا کہ گذشتہ سال لوک سبھا انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والے این ڈی اے کو روکنے کے لئے سماج وادی پارٹی سے اتحاد کرنا ان کی سیاسی بھول تھی۔

Mayawati
Mayawati
author img

By

Published : Oct 29, 2020, 2:06 PM IST

بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے بغاوت کرنے والے 7 اراکین اسمبلی کو آج پارٹی سے معطل کردیا۔

بی ایس پی سربراہ نے یہ بھی کہا کہ گذشتہ سال لوک سبھا انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والے این ڈی اے کو روکنے کے لئے سماج وادی پارٹی سے اتحاد کرنا ان کی سیاسی بھول تھی۔ ایس پی کا اصلی چہر اب سامنے آگیا ہے۔

مایاوتی نے بھنگا کے اسلم رائینی، ڈھولانا کے اسلم علی، پرتاپ پور کے مجتبی صدیق، ہنڈیا کے حاکم لال بند، سدھولی کے ہرگوند بھارگو، منگرا بادشاہ پور کے سشما پٹیل اور سگڑی کی وندنا سنگھ کو معطل کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.