زمین تنازع میں ایک ہی خاندان کے تین افراد زخمی ہو گئے جنہیں ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ فی الحال پولیس کی نگرانی میں سبھی افراد کا علاج چل رہا ہے۔ معاملہ بجنور کے تھانہ چاند پور کے جملدی پور کا ہے۔ یہاں گزشتہ شب دو سگے بھائیوں میں زمینی فساد کو لے کر جھگڑا ہو گیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے بھائی نے لاٹھی ڈنڈوں سے اپنے بھائی کے خاندان پر حملہ کر دیا جس میں ویریندر سنگھ کے خاندان کے سونی نوبہار سنگھ بری طرح زخمی ہو گئے۔
پولیس نے معاملہ درج تفتیش شورع کر رہی ہے۔