ETV Bharat / city

کوشامبی: مشتبہ حالت میں کسان کی موت

author img

By

Published : Apr 24, 2020, 5:50 PM IST

اترپردیش کے ضلع کوشامبی کے پورا مفتی علاقے میں نامعلوم افراد نے ایک کسان کو پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔

Koshambi: Farmer dies in suspicious circumstances
کوشامبی: مشتبہ حالت میں کسان کی موت

پولیس ذرائع نے جمعہ کو بتایا کہ پورامفتی علاقے کے فتح پور گھاٹ گاؤں باشندہ اندر نارائن پانڈے عرف ببو(65) جمعرات کی رات کھیت کی رکھوالی کے لے گیا ہوا تھا۔ کھیت میں نامعلوم بدمعاشوں نے لاٹھی ڈنڈوں سے پیٹ کا اس کا قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

صبح دیر تک اندر نارائن گھر نہیں لوٹا تو اہل خانہ کھیت پہنچے۔وہاں ان کا خون سے لت پت لاش ملی۔اہل خانہ کی تحریر پرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔پولیس ملزمین کو تلاش کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.