ETV Bharat / city

امروہہ میں ہوم گارڈز کا فلیگ مارچ - police flag march

اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں ہوم گارڈ کے جوانوں نے فلیگ مارچ نکالا، اس فلیگ مارچ کا مقصد لوگوں کے ذریعے لاک ڈاون پر عمل آوری کو یقینی بنانا تھا۔

امروہہ میں ہوم گارڈز کا فلیگ مارچ
امروہہ میں ہوم گارڈز کا فلیگ مارچ
author img

By

Published : May 8, 2020, 11:04 AM IST

فلیگ مارچ میں شامل ہوم گارڈز نے لوگوں سے معاشرتی فاصلہ کو ضروری بتایا اور لاک ڈاون پر عمل کرنے کی عوام سے اپیل کی، ہوم گارڈ کمانڈنٹ لکھراج سنگھ نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے سبھی کو معاشرتی فاصلہ اور لاک ڈاون پر عمل کرنا ہوگا۔

لکھرج سنگھ، ہوم گارڈ کمانڈنٹ

واضح رہے کہ ریاست میں کورونا کے کیسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، کورونا کے 11نئے معاملے سامنے آنے کے بعد یہاں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 3 ہزار 82 تک جا پہنچی ہے، جبکہ 62 افراد اب تک ہلاک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.