ETV Bharat / city

غازی آباد: ضلع مجسٹریٹ کی نجی اسپتالوں سے اپیل - ضلع مجسٹریٹ

ان دنوں پورا ملک کورونا وائرس کی عالمی وبا سے متاثر ہے جس کے مدنظر غازی آباد کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے نجی اسپتالوں سے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اپنی قیمتی خدمات فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔

coronavirus
coronavirus
author img

By

Published : Mar 31, 2020, 6:54 PM IST

ان دنوں پورا ملک کورونا وائرس کی عالمی وبا سے متاثر ہے۔ ضلع غازی آباد بھی اس سے اچھوتا نہیں ہے بلکہ یوں کہیں کہ این سی آر کے خطے میں ہونے کی وجہ سے، اس وبا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد کافی زیادہ ہونے کا اندیشہ ہے۔

غازی آباد کے ضلعی مجسٹریٹ اجے شنکر پانڈے نے ضلع کے تمام نجی شعبے کے اسپتالوں، ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف سے اپیل کی ہے کہ وہ بحران کی اس گھڑی میں ملک کے لیے اپنی قیمتی خدمات پیش کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.