ETV Bharat / city

پرتاپ گڑھ: زہریلی شراب پینے سے چار افراد کی موت - تھانہ نواب گنج

پرتاپ گڑھ میں زہریلی شراب پینے سے ایک خاتون سے سمیت چار افراد کی موت ہوگئی ہے، انسپکٹر جنرل آف پولیس پریاگ راج کویندر پرتاپ سنگھ نے اس معاملے کے پیش نظر پانچ پولیس اہلکار کو معطل کردیا ہے۔

پرتاپ گڑھ: زہریلی شراب پینے سے چار افراد کی موت

author img

By

Published : Mar 15, 2021, 7:15 PM IST

اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ میں زہریلی شراب پینے سے ایک خاتون سے سمیت چار افراد کی موت ہوگئی ہے، اس ضمن میں تھانہ نواب گنج کے ایس او، دو بیٹ داروغہ و دو سپاہیوں کو انسپکٹر جنرل آف پولیس پریاگ راج کویندر پرتاپ سنگھ نے آج معطل کردیا ہے۔

فرائض کے تئیں لاپرواہی کا مظاہرہ کرنے کے الزام میں پولیس اہلکار کو معطل کیا گیا ہے۔ کویندر سنگھ آج پرتاپ گڑھ پہنچے تھے۔ اور معاملے کی جانچ کی۔ مرنے والے سبھی افراد تھانہ سنگرام گد کے منوہر پور رام پور ڈاوی کے رہنے والے تھے اور تھانہ نواب گنج کے نیا کا پوروا گاوں کے ایک شخص کے گھر سے شراب خرید کر پی تھی۔

پولیس کے مطابق شراب فروش کے بھائی اور اس کی بیوی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.