ETV Bharat / city

اعظم خان کے لیے اب کانگریس مظاہرہ کرے گی - اعظم خان

کانگریس کے اقلیتی سیل کے چیئرمین نے کہا کہ وہ اب سماج وادی پارٹی کے سینیئر رہنما اعظم خان کی رہائی آواز بلند کریں گے۔

کانگریس کے اقلیتی سیل اترپردیش کے چیئرمین شہنواز عالم

author img

By

Published : Dec 24, 2020, 1:16 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی پہنچے کانگریس کے اقلیتی سیل اترپردیش کے چیئرمین شہنواز عالم نے اب سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینیئر رہنما اور رامپور سے رکن پارلیمان اعظم خان کی رہائی کے پیش نظر احتجاجی مظاہرہ کرنے کی بات کہی ہے۔

اعظم خان کے لیے اب کانگریس مظاہرہ کرے گی

شاہنواز عالم نے کہا کی سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان کو محض مسلمان ہونے کی وجہ سے پھنسایا گیا ہے اور ان پر سیاسی کاروائی کی جارہی ہے۔

شہنواز عالم نے یہ بھی کہا کہ آخر کیسے مان لیا جائے کہ وہ ایک کابینہ وزیر رہ چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کیا اعظم خاں بکری چور مرغی چور یا کتاب چور ہوسکتے ہیں یہ صاف ہے کہ صوبے کا کوئی بھی انسان اس بات کو تسلیم نہیں کرتا۔

انہوں نے کہا کہ سماج وادی پارٹی کی ریاست میں مسلمانوں سے جو شناخت ہے وہ صرف اعظم خاں کی وجہ سے ہی ہے جس کی وجہ سے بھارتی جنتا پارٹی ان پر کارروائی کر رہی ہے۔

شہنواز عالم نے اس موقع پر ایس پی صدر اکلیش یادو پر بھی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ اعظم خاں کے لیے سماج وادی پارٹی کوئی سخت ایکشن نہیں لے رہی ہے جبکہ اعظم خاں واحد ایک چہرہ ہیں جن کے بنا پر سماج وادی پارٹی نے مسلمانوں کا ووٹ حاصل کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.