ETV Bharat / city

صفائی ملازمین کے تربیتی کیمپ کا انعقاد

اتر پردیش کے ضلع مئو کے دیہی علاقوں میں کارفرما صفائی ملازمین کے تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں ملازمین کو صفائی کے علاوہ حفظانِ صحت کے تئیں گاؤں کے لوگوں کو بیدار کرنے کی تربیت دی جائے گی۔

author img

By

Published : Dec 12, 2019, 5:20 PM IST

صفائی ملازمین کے تربیتی کیمپ کا انعقاد
صفائی ملازمین کے تربیتی کیمپ کا انعقاد

تربیتی کیمپ تین مراحل میں مکمل ہوگا۔ کیمپ کے دوران صفائی ملازمین کے ڈریس کوڈ کی بھی تجویز رکھی جائے گی۔

صفائی ملازمین کے تربیتی کیمپ کا انعقاد

تربیتی کیمپ تین مراحل میں مکمل ہوگا۔ کیمپ کے دوران صفائی ملازمین کے ڈریس کوڈ کی بھی تجویز رکھی جائے گی۔

صفائی ملازمین کے تربیتی کیمپ کا انعقاد
Intro:اتر پردیش کے مئو ضلع میں دیہی علاقوں میں کارفرما صفائی ملازمین کے تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا. کیمپ میں ملازمین کو صفائی کے علاوہ حفظانِ صحت کے تئیں گاؤں کے لوگوں کو بیدار کرنے کی تربیت دی جائے گی.


Body:تربیتی کیمپ تین مراحل میں مکمل ہوگا. کیمپ کے دوران صفائی ملازمین کے ڈریس کوڈ کی بھی تجویز رکھی جائے گی.

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
موبائل 9450012950


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.