ETV Bharat / city

بجنور: کورونہ وائرس کے لئے ہسپتال میں وارڈ بنا - مریضوں کے لیے الگ سے دس بیڈ تیار کر لیے گئے ہیں

اتر پردیش کے بجنور میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومت بےحد سنجیدہ ہے، جسے لیکر محکمہ صحت نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ضلع بجنور کے ہسپتال میں ایسے مریضوں کے لیے الگ سے دس بیڈ کا ایک اسپیشل وارڈ تیار کیا گیا ہے۔

بجنور: کورونہ وائرس کے لئے ہسپتال میں وارڈ بنا
بجنور: کورونہ وائرس کے لئے ہسپتال میں وارڈ بنا
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 11:52 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:23 PM IST

اترپردیش کے ضلع بجنور کے صدر ہسپتال میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے الگ وارڈ بنا کر دس بیڈ تیار کیے گئے ہیں۔ ڈاکٹروں نے وارڈ میں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ہر طرح کے انتظام کر رکھے ہیں۔ حالانکہ ابھی تک کورونا وائرس کا ایک بھی مریض نہیں آیا ہے۔ اس کے باوجود وارڈ میں چوبیس گھنٹے دو اسٹاف اور نرس کی تعیناتی کی گئی ہے۔

کورونا وائرس کو لیکر ہندوستان میں الرٹ جاری کیا گیا ہے، اس کی وجہ سے ریاستی حکومت بھی بے حد سنجیدہ ہے۔

Intro:بجنور کورونہ وایرس سے بچنے کے لئے حکمت بیحد سنجیدہ ہے جسے لیکر صحت محکمہ نے کورونہ وایرس سے بچنے کے لئے بجنور زیلا اسپتال مے ایسے مریضو کے لئے الگ سے دس بعید محفظ کر لیا ہے لیکن گنیمت یہ رہی کی ابھی تک کورونہ وایرس کے مریض نہیں میل ہےBody:اتر پردیش کے زیلا بجنور کے زیلا اسپتال مے کورونہ وایرس سے بچنے کے لئے ڈاکٹرو نے الگ ورد بناکر دس بعید کا ورد بنا دیا گیا ہے ساتھ ہی انفیکشن سے نپٹنے کے لئے وارد مے سبھی انتظام کر لئے ہے حلانکی ابھی تک کورونہ وایرس کا ایک بھی مریض نہیں آیا ہے لیکن اسکے باوجود ورد مے چوبیس گھنٹے دو سٹاف نرس سویپر ورد بوئے کی تعیناتی کر دی گئی ہے . . . . . . بیٹے ڈاکٹر گیاں چند سی یم یس بجنورConclusion:چین سے کورونہ وایرس بیماری کی شراوت کے بعد ہندوستان مے الرٹ جاری کیا گیا ہے جسے لیکر حکومت بھی بیحد سنجیدہ ہے
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:23 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.