ETV Bharat / city

ہردوئی میں بینک خدمات گھر پر - لاک ڈاؤن کے سبب بھارت میں گھر سے باہر نکلنے کی کسی کو اجازت نہیں

اتر پردیش کے ہردوئی میں 20 ہزار تک کی رقم نکالنے کے لئے بینک جانے کی ضرورت نہیں۔ ضلع انتظامیہ صرف ایک فون پر رقم گھر پر پہنچائے گا۔

bank service
bank service
author img

By

Published : Apr 7, 2020, 6:00 PM IST

لاک ڈاؤن کے سبب بھارت میں گھر سے باہر نکلنے کی کسی کو اجازت نہیں ہے ایسے میں اتر پردیش کے ضلع ہردوائی میں ضلع انتظامیہ نے لوگوں کو ان کے گھر پر ان کے بینک کھاتے کی رقم مہیا کرانے کا فیصلہ لیا ہے۔

ہردوئی میں بنیک خدمات گھر پر

اس کے تحت پورے ضلع میں کام کر رہے 240 بینک کے نمائندوں کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے عوام کی سہولیات کے لیے علاقے تقسیم کر دئے ہیں۔ اب یہ بینک کے نمائندے لوگوں کے گھروں تک روپے پہنچائیں گے۔

ہردوئی کے ڈی ایم پلکت کھرے نے کہا کہ اب کسی کا اکاؤنٹ کسی بھی بینک میں ہو وہ کنٹرول روم میں فون کر بیس ہزار روپے تک کی رقم اپنے گھر منگا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے تحفظ کے لئے یہ فیصلہ لیا گیا ہے تاکہ لوگ گھروں میں رہیں اور ان کو کسی بھی طرح کی کوئی پریشانی نہ ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.